مدینہ منورہ: ہوٹل میں آتشزدگی
مدینہ منورہ ۔۔۔ مدینہ منورہ کی ابوذر اسٹریٹ پر واقع ایک ہوٹل کی تیسری منزل میں آگ لگ گئی تھی، قابو پالیا گیا، 75افرا د کو بحفاظت دوسرے ہوٹل منتقل کردیا گیا، آگ جمعہ کو ایک بجکر 25منٹ پر دو کمروں میں لگی تھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔