Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد ہندوستان میں ، بڑوں کی ملاقات، سرمایہ کاری کیلئے ترغیبات اور تال میل

بدھ 20فروری2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے گھریلو تشدد کے ملزمان کا بیان لیتے وقت ماہرین نفسیات کی موجودگی کی پابند ی عائد کردی
٭ سعودی ولی عہد ہندوستان میں ، بڑوں کی ملاقات، سرمایہ کاری کیلئے ترغیبات اور تال میل
٭ خادم حرمین شریفین کی پالیسیوں سے عرب عوام کے مفادات پورے ہورہے ہیں، متحدہ عرب امارات
٭ ولی عہد کا دورہ ایشیا جاری، پاکستان سے ہندوستان پہنچ گئے، وہاں سے چین جائیں گے، دو طرفہ تعاون، جی 20اور 21ویں صدی کی شاہراہ
٭ ولی عہد کا دورہ ہند تعاون کو فروغ دینے کا تاریخی موقع ہے ، نئی دہلی میں سعودی سفیر
٭ ہندوستان اپنے عزیز مہمان کا استقبال کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہے، نریندر مودی
٭ میٹرو جدہ پروجیکٹ نجی اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ
٭ سعودی عرب نے جامعہ الازہر کے عقب میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کردی، متاثرین سے ہمدردی کا اظہار
٭ 47لاکھ سعودیوں نے 476ارب ریال حصص مارکیٹ میں لگادیئے
٭ اجارہ داری اور تیز ہواﺅں کی وجہ سے جازان میں مچھلیوں کے نرخ 100 فیصد بڑھ گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: