Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ میں آسکر ایوارڈ کا میلہ

امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ” آسکر“ کا میلہ سج گیا۔91 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب میں نامور ہالی وڈ شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔ میلے میں بہترین فلم اور بہترین اداکاروں سمیت مختلف کیٹیگریز میں آسکر ایوارڈ پیش کئے جائیں گے۔
 
 

شیئر: