Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری دیوی کو مداحوں سے بچھڑے سال مکمل

آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو مداحو ںسے بچھڑے ایک سال مکمل ہو گیا ۔ وہ آج سے ایک برس قبل دبئی میں ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئی تھیں۔سری دیوی نے1967 ءمیں بطور چائلڈ اسٹار ادا کاری کی شروعات کی تھی۔ 1975 ءمیں انہوں نے پہلی باربطور ہیروئن بالی وڈ میں قدم رکھا پھر شہرت کی بلندی پر پہنچ گئیں۔
 

شیئر: