Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صومالیہ میں امریکہ فضائی حملہ،35شدت پسند ہلاک

  موغا دیشو.... صومالیہ میں امریکی فضائی حملے میں 35شدت پسند مارے گئے ۔ امریکی فوجی کمانڈر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وسطی میران خطہ میں شدت پسندوں کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا جب وہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہورہے تھے ۔ حملے میں 35شدت پسند موقع پر ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

شیئر: