Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دریائے نیل میں روایتی ڈریگن بوٹ ریس

قاہرہ: چین کے نئے قمری سال کی مناسبت سے مصر میں دریائے نیل پر اس سال بھی روایتی ڈریگن بوٹ میلے کا انعقاد کیا گیا۔ میلے میں کشتیوں کی انوکھی ریس کا مقابلہ رکھا گیا جس میں مصر ، چین،فلپائن،امریکہ اور برطانیہ سمیت مختلف ممالک کی 24 ٹیموں پر مشتمل 200سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔2روزہ ڈریگن بوٹ ریس میں کھلاڑیوں نے اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا اور مقابلے میں مصر اور فلپائن کی ٹیموں نے فتح اپنے نام کی۔
کھیلوں کی  مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ " اردو  نیوز اسپورٹس" جوائن کریں

شیئر: