پاکستان نے ہندوستان کو حیرت انگیز جواب کی دھمکی دیدی
بدھ 27فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے پہلی عرب یورپ سربراہ کانفرنس سے خادم حرمین شریفین کے خطاب کی اہمیت کو اجاگر کیا
٭ پاکستان نے ہندوستان کو حیرت انگیز جواب کی دھمکی دیدی
٭ پاکستان پر ہندوستانی حملے سے متعلق رپورٹوں میں تضادات
٭ قطر کا نظام حکمراں خاندان کا شیرازہ پراگندہ کررہا ہے، خلیفہ بن مبارک آل ثانی
٭ پوچھ گچھ اور پیروی ملزمان کو انصاف دلانے کےلئے اشد ضروری، سعودی پبلک پراسیکیوٹر
٭ انسانی حقوق کے سلسلے میں عالمی تعاون اشد ضروری ہے، مصر
٭ خلیجی ممالک نے یمن کی امداد کیلئے منعقدہ جنیوا کانفرنس میں اقوام متحدہ کی اسکیم کی حمایت کردی
٭ سوڈانی صدر عمر البشیر نے فوج کی قیادت میں بڑی تبدیلیاں کردیں
٭ تیل کی صنعت کے بارے میں غلط فہمیوں کا بحران پایا جاتا ہے، ایگزیکٹیو چیئرمین آرامکو
٭ امارات کی ادنوک کمپنی نے کوریا کی کمپنیوں کیساتھ 3معاہدے کرلئے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭