Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوگل نے ”ابشر“ ایپلی کیشن سے متعلق اپنے حتمی موقف کا اعلان کردیا

اتوار 3مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ “ کی شہ سرخیاں
٭ گوگل نے ”ابشر“ ایپلی کیشن سے متعلق اپنے حتمی موقف کا اعلان کردیا
٭ انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی پیمانے نافذ کررہے ہیں، سعودی عرب 
٭ پبلک پراسیکیویشن نے ریاستی سلامتی کے ملزمان سے تحقیقات مکمل کرنے کا اعلان کردیا
٭ روس نے وینیزویلا میں امریکہ کی کھلی مداخلت کی مذمت کردی
  ٭ سیکیورٹی فورس کا روپ دھار کر لوٹ مار کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا، 25جرائم میں ملوث پایا گیا
٭ 75فیصد بچوں کو ریاض میں تعلیم کا موقع نہیں مل رہا ، خصوصی رپورٹ
٭ ہاتھ کا ہنر ملازمتوں کا نعم البدل ہے، محکمہ سیاحت مکہ 
٭ سعودی عرب کی پالیسیوں کے بارے میں سودے بازی ممکن نہیں، صدر شوریٰ
٭ مدینہ منورہ ایئرپورٹ کے کسٹم حکام نے 1.422کلو گرام کوکین کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی
٭ 60سالہ شہری بدر میں جبل برقان سے گر کر ہلاک
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: