Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انسداد دہشت گردی قانون کا انگریزی ترجمہ

ریاض۔۔۔ سعودی کابینہ کے ماتحت ادارہ ماہرین نے انسداد دہشت گردی جرائم قانون کا انگریزی میں ترجمہ جاری کردیا۔ سعودی عرب نے 12 صفر 1439 ھ کو دہشت گردی اور اس کی فنڈنگ کے جرائم کے انسداد کا قانون جاری کیا تھا۔ شعبہ ترجمہ کے سربراہ ڈاکٹر محمد الھدلق نے بتایا کہ ہمارا ادارہ سعودی قوانین و ضوابط کا انگریزی میں ترجمہ تیار کرکے جاری کررہا ہے۔ 
 

شیئر: