سعودی کابینہ نے تجارتی مسابقت کا نظام جاری کردیا
بدھ 6 مارچ 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الاقتصادیہ“ کی سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے تجارتی مسابقت کا نظام جاری کردیا،جدہ اور دمام میں تنازعات طے کرنے والی کمیٹیوں کی تشکیل
٭ خادم حرمین شریفین کیلئے ماریطانیہ کے صدر کا مکتوب
٭ روس کیساتھ ہمارے تعلقات شاندار ہیں، تعلیم ، زراعت، سرمایہ کاری اور اقتصادی شعبوں میں تعاون کررہے ہیں، عادل الجبیر
٭ 2018 ءکے دوران تیل کے ماسوا سعودی درآمدات میں چین او رہندوستان کا 21.1فیصد کا حصہ
٭ الیکٹرانک گاڑیوں کی مارکیٹ مشکل میں ، بیٹریوں کی لاگت بڑھ گئی
٭ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بحران ختم کرانے میں سعودی سفارتکاری کی کامیابی پر خراج تحسین
٭ سوئٹزرلینڈ کے سینٹرل بینک نے دنیا کی مہنگی ترین کرنسی کا اعلان کردیا، ایک ہزار ڈالر کے مساوی نوٹ، اسمگلنگ کے خدشات میں اضافہ
٭ سنگاپو رمیں خود کار نظام کے تحت چلنے والی پہلی الیکٹرانک بس
٭ بیشتر خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی
٭ 2ماہ کے دوران قطری حصص بازار میں انتہائی گراوٹ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭