Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حماس نے 20ملین ڈالر طلب کرلئے

رام اللہ ۔۔۔ حماس نے غزہ پٹی میں امن و سکون برقرار رکھنے کیلئے 20ملین ڈالر ماہانہ کا مطالبہ کردیا۔ حماس یہ رقم اپنے ملازمین کی تنخواہوں پر صرف کریگی۔ حماس نے ترسیل زر کے طریقہ کار پر اختلافات کے بعد ترسیل زر کے تعطل پر بھی ناگواری کا اظہار کیا اور اسکی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ مصر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد جنگ بندی کے معاہدے کو برقرار رکھنے کیلئے غزہ پہنچا ہوا ہے۔ مصری عہدیدار اسرائیل اور حماس کے عہدیداروں سے مذاکرات کررہے ہیں۔
 

شیئر: