Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہد نے مہنگی بائیک خریدلی

بالی وڈ شخصیات میں مہنگی گاڑیاں خریدنے کا رواج عام ہے۔ حال ہی میں اداکار شاہد کپور نے اپنی بائیک چلانے کاشوق پورا کرنے کیلئے اپنے لئے ایک مہنگی ترین موٹربائیک خریدی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہد کپور نے بی ایم ڈبلیو آر 1250 سیریز کی مہنگی بائیک خریدی ہے جس کی قیمت لگ بھگ 18 لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔
 

شیئر: