ماجد محمد یعقوب خان کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام
جدہ کی معروف شخصیت ماجد محمد یعقوب خان نے اپنی بیٹی حرین فاطمہ کا عقیقہ دھوم دھام سے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے افراد خاندان کے علاوہ اپنے دوستوں کو مدعو کیا اور عشائیہ کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر شرکاء نے انہیں مبارکبادپیش کی اورحرین فاطمہ کو دعاؤں اور نیک تمناؤں سے نوازا-