Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جینیفر لارنس کو نئے گھر کی تلاش

ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ جینیفر لارنس ان دنوں نیا گھر خریدنے کی تیاریاں کررہی ہیں۔ آرٹ ڈائریکٹر کوک سے منگنی کے بعد جینیفر لارنس نئے مکان کی تلاش میں ہیں جہاں وہ شادی کے بعد رہائش اختیار کریںگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر ان دنوں نیویارک میں فلیٹ ڈھونڈ رہی ہیں۔
 

شیئر: