Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان سے آرمی چیف کی ملاقات

  اسلا م آباد... وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔سیکیورٹی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل کیا گیا۔ آرمی چیف نے وزیر اعظم کو پا ک فوج کی پیشہ وارانہ تیا ریو ں پر بر یفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ مسلح افواج کسی بھی جا رحیت سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہیں ۔ اس موقع پر عمرا ن خان نے کہا کہ پا کستان کسی کے خلا ف جا رحا نہ عزائم نہیں رکھتا مگر پا کستان اپنے دفاع کا حق استعما ل کر تا رہے گا ۔ انہو ں نے کہا کہ مسلح افواج نے جا رحیت کو بھر پو ر اند از میں نا کام بنا یا ۔ قوم کو مسلح افواج کی صلا حیتوں پر مکمل اعتما د ہے ۔

شیئر: