Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” بدلہ“ کامیاب کہانی قرار

بالی وڈ کی حالیہ ریلیز ہونےوالی فلم” بدلہ“ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگئی ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کی پروڈکشن میں بننے والی نئی فلم بدلہ کو بالی وڈ کے تجزیہ کار ترن آدرش ایک کامیاب کہانی قراردے رہے ہیں۔ کرائم تھرلر ڈرامہ کہانی پر مبنی یہ فلم بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور تاپسی پنو کی ایکساتھ دوسری فلم ہے۔
 

شیئر: