نئی ہالی وڈ فلم الٰہ دین کے چرچے سوشل میڈیا پر زباں زد عام ہیں تاہم حال ہی میں فلم کا ایک مکمل ٹریلر جاری کردیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم میں مشہور ترین ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ پہلی بار اپنی نوعیت کے منفرد کردار الٰہ دین کے جن کے روپ میں سینما اسکرین پر آئیں گے ۔یہ فلم 24 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔