Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ساختہ 5ڈرون ایئر شو میں شامل

ریاض ۔۔۔ کنگ عبدالعزیزسائنس اینڈ ٹیکنالوجی سٹی نے 2019ءکے سعودی بین الاقوامی شو میں سعودی اسکالرز کے تیار کردہ 5ڈرون پیش کردیئے۔ یہ کاربن اور شیشے سے تیار کئے گئے ہیں۔ ہلکے پھلکے ہیں۔ انکی راڈار کے ذریعے نشاندہی مشکل ہے۔ یہ ڈرون رات اور دن میں کسی بھی وقت سراغرسانی کے لئے استعمال کئے جاسکتے ہیں۔
 

شیئر: