Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: پی آئی ایس جے کے تحت سالانہ امتحانات

جدہ۔۔۔۔ پاکستان انٹرنیشنل اسکول جدہ (پی آئی ایس جے) کے زیر اہتمام بیرونی مراکز کے سالانہ امتحانات 28 مارچ سے شروع ہونگے۔ امتحانات جیزان، الباحہ، محائل، القنفذہ، عفیف اور ینبع میں 28 مارچ تا 8 اپریل 2019ءتک جاری رہیں گے۔ مدینہ منورہ سنٹر میں امتحانات کیلئے طلباء وطالبات کی رجسٹریشن 27 مارچ کو پا کستان ہاﺅس نمبر 2 میں صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک ہوگی۔ امتحانات کے نتائج کا اعلان 4 مئی کو ہوگا۔
 
 

شیئر: