نئی دہلی۔۔۔۔الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے ساتھ ہی ضابطہ اخلاق نافذ کردیا گیا۔دہلی سے متصل ضلع غازی آباد میں گزشتہ کئی ماہ سے ووٹروں کی لسٹ کوحتمی شکل دینے کا کام جاری ہے۔ہندوستان ویب سائٹ کے مطابق ضلع الیکشن افسر کی ٹیم نئے ووٹرز کی فہرست تیار کرنے میں مصروف ہے۔گزشتہ پارلیمانی انتخابات کے مقابلے اس بار تقریباً3لاکھ 58ہزار 488سے زیادہ ووٹرز کے نام فہرست میں درج کئے جاچکے ہیں۔ان میں 18سے 19سال کی عمر کے ووٹروں کی تعداد تقریباً51ہزار 685ہے۔
2014ء میں ووٹروں کی کل تعداد
٭کُل ووٹرز۔۔2357546
٭ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد۔۔1342320
٭مرد ووٹرز کی تعداد۔۔1333051
٭خواتین ووٹرزکی تعداد۔۔1513963
٭54.68 فیصد ووٹ ڈالے گئے
٭ بی جے پی56.49فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئی تھی
2019میں پہلی مرتبہ وو ٹ دینے والے (18سے 19سال کی عمر والے ووٹرز)