Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رس ملائی بنانے کی ترکیب

اجزاء۔
خشک دودھ۔ 1 کپ
انڈا پھینٹا ہوا۔ 1 عدد
تیل۔ 3۔4کھانے کے چمچ
بیکنگ پاﺅڈر۔ ¼ چائے کا چمچ
دودھ۔ 1 لیٹر
چینی۔ 1 کپ
پستہ بادام۔ 10-15 دانے
 
ترکیب۔
خشک دودھ، انڈا، بیکنگ پاﺅڈر اور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔جب مکس ہو جائے تو اسکی بالز بنا لیں۔ایک دیگچی میں دودھ ا±بال لیں۔ اور ساتھ چینی شامل کردیں۔دس سے بارہ منٹ پکائیں اور گاڑھا کر لیں۔اس کے بعد وہ بالز شامل کر لیں۔ان رس ملائیوں کے ساتھ مزید 5 منٹ پکائیں اور پھر ٹھنڈا کر لیں۔اب ایک پیالے میں نکال کر پستہ بادام سے گارنش کر لیں اور سرو کریں۔
 

شیئر: