اسٹارٹ حالت میں گاڑی چھوڑنے پر جرمانہ
ریاض ۔۔۔ محکمہ ٹریفک نے بتایا ہے کہ ٹریفک قانون میں ترمیم کے بعد گاڑی کو اسٹارٹ حالت میں چھوڑنا قابل جرمانہ عمل ہے۔ سبق کے مطابق جو شخص بھی گاڑی کو اسٹارٹ حالت میں چھوڑ کر کہیں جائیگا، وہ ٹریفک خلاف ورزی کا مرتکب مانا جائیگا اور اس خلاف ورزی پر اس پر جرمانہ بھی ہوگا۔