نئی دہلی۔۔۔۔ ملازمتوں کیلئے سرگرداں نوجوانوں سے سرکاری محکموں میں ہزاروں اسامیوں کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ہماچل پردیش کے محکمہ پولیس میں سپاہی کی 1063 اسامیوںپر تعیناتی کیلئے 12ویں کلاس پاس امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ علاوہ ازیں ریاست تامل ناڈومحکمہ پولیس میں سب انسپکٹر کے 969عہدوں کیلئے درخواستیں جمع کرنے کی کارروائی شروع کردی گئی ۔ ان عہدوں کیلئے امیدوارگریجویشن پاس ہو۔ساتھ ہی ریاست مغربی بنگال پولیس میں آبکاری کانسٹیبل کے3000عہدوں پر بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق ان عہدوں پر تعیناتی کیلئے امیدوار مقررہ تاریخوں کے اندردرخواستیں جمع کرسکتے ہیں۔
ہماچل پردیش میں پولیس عہدے پر تعیناتی
٭عہدے کا نام۔۔۔سپاہی
٭تعلیمی لیاقت۔۔۔12ویں پاس
٭عہدوں کی تعداد۔۔۔1063
٭ملازمت کی جگہ۔۔۔شملہ
٭درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ۔۔۔30/04/2019
آفیشل نوٹیفکیشن
ریاست تامل ناڈو پولیس میں بھرتی
٭عہدے کا نام ۔۔۔پولیس سب انسپکٹر
٭تعلیمی لیاقت۔۔۔گریجویٹ
٭عہدوں کی تعداد۔۔۔969
٭ماہانہ تنخواہ۔۔۔36900-116600روپے
٭ملازمت کی جگہ۔۔۔کوئمبٹور، ترونیلویلی، ترچی، چنئی
٭درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ۔۔۔19/04/2019
مغربی بنگال میں محکمہ پولیس میں بھرتی