بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا حال ہی میں نیا فوٹوشوٹ کروانے پہنچیں جہاں رنویر سنگھ سوناکشی کے فوٹوشوٹ میں مخل ہوئے ۔ انہوں نے اسٹوڈیو پہنچ کر اداکارہ سوناکشی کوخوب تنگ کیا۔ بعد ازاں سوناکشی کےساتھ تصویر بنواکر سوشل میڈیا پر شیئر کردی اور سوناکشی کے فوٹوشوٹ کا احوال بھی لکھ ڈالا۔