Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت سے باہر جانے والے کھاتیداروں کو نئی سہولت

 ریاض ۔۔۔ سعودی عریبین مانیٹر اتھارٹی (ساما) نے بیرون مملکت سفر کرنے والے تمام کھاتیداروں کوقومی شناختی کارڈدکھانے کی پابندی سے استثنیٰ دیدیا۔ الجزیرہ اخبار کے مطابق یہ فیصلہ وزیر داخلہ کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ انہو ںنے حکم دیا تھا کہ ہوائی اڈوں پر موجود بینک او رانکی شاخوں کے کھاتیداروں کو باہر جاتے وقت قومی شناختی کارڈ پیش کرنے سے استثنیٰ دیا جائے۔ صرف پاسپورٹ اور ٹکٹ دیکھنے پر اکتفا کیا جائے۔
 

شیئر: