Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2016 نئے خطیب اور امام تعینات

ریاض ۔۔۔ وزیر اسلامی امور و دعوت و رہنمائی شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے مملکت کے مختلف علاقوں میں 2016نئے خطیب، امام اور موذن تعینات کردیئے۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق آل االشیخ نے بتایا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے خطیب امام و موذن معاشرے میں پاکیزہ اہداف کے لئے کام کریں۔ میانہ روی ، اعتدال پسندی کا پرچار کریں۔ معاشرے کو انتہا پسندی سے بچانے پر توجہ دیں اور امن و استحکام کی حفاظت کا خیال رکھیں۔
 

شیئر: