Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تکنیکی خرابی پر 3450ریفریجریٹر طلب

 ریاض ۔۔۔ سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے ROLLC ساخت کے 3450ریفریجریٹر طلب کرلئے۔ ان میں فنی خرابی ریکارڈ پر آگئی ہے۔ وزارت نے ڈیلر کو حکم دیا ہے کہ وہ مذکورہ ریفریجریٹر مارکیٹ سے ہٹا دے اور جن لوگوں نے یہ ریفریجریٹر خرید لئے ہیں وہ ان سے واپس لیکر اس کی قیمت واپس کرے۔
 

شیئر: