Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کرکٹ ٹیم کا اِن ڈور پریکٹس سیشن

 16 جون کو انڈیا کے ساتھ ہونے والے کرکٹ میچ سے پہلے پاکستان ٹیم کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ مانچیسٹر شہر میں بارش کے باعث ٹیم نے آج ان ڈور پریکٹس کی۔مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں  

شیئر: