آج پاکستانی عام شہری سادہ کاغذ پر سرکاری اداروں سے معلومات حاصل کر سکتے ہیں جس کا سہرا کسی اور نہیں بلکہ پاکستان انفارمیشن کمیشن کے رکن زاہد عبداللہ کے سر جاتا ہے جنہوں نے اسلام آباد سمیت خیبر پختون خوا، پنجاب اور سندھ میں معلومات تک رسائی ممکن بنانے کے لیے دو دہائیوں تک جدوجہد کی۔ بینائی سے محرومی کے باوجود انہوں نے بیناؤں تک معلومات کی روشنی پھیلانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ ان کی اس طویل جدوجہد پر دیکھیے وسیم عباسی کی ڈیجیٹل ویڈیو
بینائی سے محرومی کے باوجود معلومات کی روشنی پھیلانے کی جدوجہد
جمعرات 27 جون 2019 3:00
0 seconds of 1 minute, 40 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
Keyboard Shortcuts
Shortcuts Open/Close/ or ?
Play/PauseSPACE
Increase Volume↑
Decrease Volume↓
Seek Forward→
Seek Backward←
Captions On/Offc
Fullscreen/Exit Fullscreenf
Mute/Unmutem
Decrease Caption Size-
Increase Caption Size+ or =
Seek %0-9
Live
00:00
01:40
01:40