پاکستان نے افغانستان کو شکست تو دے دی لیکن یہ مقابلہ آخری اوور تک کسی بھی طرف جا سکتا تھا۔ پاک افغان تعلقات کے تںاظر میں دونوں ملکوں کے شائقین کرکٹ کے درمیان ناخوشگوار واقعہ بھی کھیل کا مزا کرکرا نہ کر سکا اور یوں پاکستان کے ساتھ کرکٹ بھی جیت گئی۔ کرکٹ گرو عبدالغفار اس پرفارمنس پر کیا کہتے ہیں، دیکھیے اس ویڈیو میں