کسی روٹھے کو منانا ہو یا کسی سے رشتہ جوڑنا ہو تو شاید چاکلیٹ سے بہتر کوئی تحفہ نہیں۔ آپ نے چاکلیٹ تو بہت کھائی ہوں گی لیکن کیا کبھی اسے بنتے دیکھا ہے۔ مزید دیکھیے چاکلیٹ ڈے کے حوالے سے ایمان حسن کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔
18, دسمبر 2025
18, دسمبر 2025





