Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد اور چرچ کی سانجھی دیوار، مذہبی رواداری کی انوکھی مثال

فیصل آباد میں واقع ایک ایسی مسجد اور چرچ کی کہانی جن کی دیوار گذشتہ کئی دہائیوں سے سانجھی ہے اور دونوں مذاہب کے پیروکار بغیر کسی لڑائی جھگڑے کے اپنی اپنی عبادت کرتے ہیں۔ مقامی لوگ چرچ اور مسجد کے ساتھ ساتھ ہونے کو معجزہ قرار دیتے ہیں۔ مزید جانیے رضوان صفدر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: