Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکی کوہ پیماہ کا پاکستانی چوٹی سے انوکھا عشق

قراقرم کے پہاڑی سلسلے میں واقع لنک سر کی پہاڑی کو پہلی بار سر کرنے والے 65 سالہ امریکی کوہ پیماہ ہمیں سبق دیتے ہیں کہ مسلسل کوششوں، جنگی قوت اور بار بار ہار کے بعد کامابی حاصل ہوتی ہے لیکن حوصلے ہمیشہ بلند رکھنے چاہئیں۔ ہماری ساتھی لُبینہ نے اس باہمت کوہ پیماہ سے بات چیت کی ہے۔ آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔ 

شیئر: