سپیرے بیٹیوں کو جہیز میں سانپ کیوں دیتے ہیں؟ پیر 2 ستمبر 2019 7:24 پاکستان کے صوبہ سندھ کے جوگی دیہی علاقوں میں سانپ کے کرتب دکھاتے تھے اور سانپ کے کاٹنے کے متاثرین کا علاج کرتے تھے جو ان کا ذریعہ معاش تھا تاہم اب جوگیوں کا یہ کام دن بہ دن ختم ہوتا جارہا ہے۔ مزید دیکھیے ذوالفقار کنبھر کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔ سپیرے جوگی سندھ معاش شیئر: واپس اوپر جائیں