نیزہ بازی پاکستان کا قدیم اور ثقافتی کھیل ہے، جس میں جہاں نیزہ باز کا ماہر ہونا ضروری ہے وہیں گھوڑے کی طاقت اور نسل کا بھی کردار ہے۔ یہ گھوڑے کتنے قیمتی ہیں، کون سی نسل اس کے لیے سب سے اچھی ہے اور ان کو نیزہ بازی کے لیے تیار کرنے میں کتنا خرچہ آتا ہے۔ دیکھیے عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں