'بیلا پور کی ڈائن' امر خان کا دھیان صرف کام پر ہے
امر خان کا نام پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں ایک ابھرتے ستارے کے طور پر لیا جا رہا ہے۔ بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی سے فلم میکنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے تھیٹر اور ٹیلی ویژن کا رخ کیا۔ مزید دیکھیے کوکب جہاں کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں