Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سکھ یاتریوں کا کینیڈا سے پاکستان تک بس کا سفر

کینیڈا سے سات سکھ یاتری گرو نانک کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے طویل سفر ایک بس میں طے کر کے پاکستان پہنچ گئے۔ سکھ یاتریوں کا کہنا ہے کہ وہ اس سفر کے ذریعے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرکے امن کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ جرنی ٹو کرتار پور کے نام سے اس سفر کے بارے میں دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

شیئر: