Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں ’رنگوں کی دوڑ‘: ہزاروں مرد و خواتین کی شمولیت

سعودی عرب میں جدہ کے خوبصورت کورنیش پر پانچ کلو میٹر لمبی دوڑ منعقد کی گئی جس کا خاص نام ’رنگوں کی دوڑ‘ رکھا گیا۔ اس میں ہزاروں مرد و خواتین نے حصہ لیا۔ دوڑ میں شامل ہونے کے لیے ٹکٹ فیس تھی البتہ 12 سال سے کم عمر بچوں کی شمولیت مفت تھی۔ قبل ازیں ایسی ہی رنگوں کی دوڑ کا اہتمام دارالحکومت ریاض میں کیا گیا تھا جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا تھا۔ دوڑ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ دیکھیے اس دوڑ کی ڈیجیٹل ویڈیو

شیئر: