عائشہ عمر نے پاکستان کی شوبز کی دنیا میں مختلف قسم کے کام کیے، جن میں گلوکاری سے لے کر اداکاری تک شامل ہیں۔ اردو نیوز نے ان سے مختلف ڈراموں میں ادا کیے گئے کرداروں کے بارے میں پوچھا اور ’بلبلے‘ کی ’خوبصورت‘ کی بھی بات کی۔ عائشہ عمر کے جواب دیکھیے اس ویڈیو میں