کراچی کی مسیحی برادری کرسمس کے لیے شاپنگ کہاں سے کرتی ہے؟
کراچی کی مسیحی برادری کرسمس کے لیے شاپنگ کہاں سے کرتی ہے؟
منگل 24 دسمبر 2019 16:10
کرسمس قریب آتے ہی کراچی کا بوہری بازار یکسر تبدیل ہوجاتا ہے پچھلے کئی سالوں سے مسیحی برادری کرسمس کی خریداری یہاں سے کرتی ہے۔ دیکھیے اردو نیوز کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں