پاکستان کے ابھرتے ہوئے باکسر عثمان وزیر کی خواہش ہے کہ باکسنگ رنگ میں انڈین حریف سے انکا ٹاکرا ہو۔ عثمان وزیر نے پاکستان میں باکسنگ کی صورتحال اور مستقبل کے اہداف کے بارے اپنے خیالات کا اظہار اردو نیوز کے نامہ نگار زبیر علی خان سے گفتگو میں کیا۔ دیکھیے اس ڈیجیٹل میں۔