Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کے ماما کباب دہائیوں بعد بھی منفرد

کئی دہائیوں پر محیط لاہور کے ٹیمپل روڈ پر واقع ماما کباب والا کے کبابوں میں ایسا کیا ہے کہ آج بھی لاہوریے اس منفرد ترکیب کو ویسے ہی پسند کرتے ہیں جیسے پہلے دن کرتے ہیں۔ ماما کباب والا کے کبابوں کی ترکیب دیکھیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
 

شیئر: