Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمرکوٹ کی سوغات، کرشن لال کا حلوہ

0 seconds of 1 minute, 19 secondsVolume 90%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
01:19
01:19
 
کرشن لال نے تقریباً چار دہائیوں پہلے جب پستے کا حلوہ متعارف کروایا تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ یہ سوغات صحرائے تھر کی پہچان بن جائے گی۔ کرشن کا تعلق صحرائے تھر کے علاقے عمرکوٹ سے ہے۔ کرشن لال کا حلوہ صرف پاکستان میں ہی مشہور نہیں بلکہ بیرون ممالک بھی سوغات کے طور پر بھیجا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے ذوالفقار کنبھر کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: