Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور کا ڈھابہ اور اس میں گھر کا کھانا

نوجوانی میں ہی شوہر کی موت کا دکھ، معاشی تنگ دستی اور حالات کی ستم ظریفی کے باوجود حوصلہ نہ ہارنے والی باہمت خاتون سے ملیے جو اپنے بچوں کے لیے نہ صرف ماں بلکہ باپ کا کردار بھی ادا کر رہی ہیں۔ نازیہ آصف لاہور میں ایک ڈھابہ چلا رہی ہیں جہاں وہ اپنے گھر سے خود کھانا پکا کر لاتی ہیں اور خود ہی پیش کرتی ہیں۔ دیگر خواتین کے لیے مثال قائم کرنے والی باہمت خاتون کی کہانی جانیے انعم قریشی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔

شیئر: