Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ہم اپنے جمہوری بیانیے اور سول بالادستی کے موقف پر قائم ہیں‘

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین نے اردو نیوز کے نامہ نگار بشیر چوہدری کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کے حق میں ووٹ دینے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم اپنے جمہوری بیانیے اور سول بالادستی کے موقف پر قائم ہیں۔

شیئر: