Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آثارِ قدیمہ کو سیلفی کلچر سے خطرہ

سندھو تہذیب کے قدیم ترین شہر موئن جو دڑو کے آثارِ قدیمہ کو عصرِ حاضر میں موسم کی سختی سے زیادہ سیلفی کلچر سے خطرہ ہے، اس بارے میں دیکھیے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: