کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے عبداللّٰہ خان کو خوبصورت، رنگا رنگ اور دیدہ زیب تسبیح جمع کرنے کا منفرد اور اچھوتا شوق ہے۔ ان کے پاس ایسی نایاب و قیمتی پتھروں، لکڑی، شیشے، چاندی اورہاتھی کے دانت سے بنے سینکڑوں سال پرانی تسبیحوں کا انمول ذخیرہ موجود ہے جو پاکستان میں کسی اور کے پاس نہیں ۔ اس بارے میں دیکھیے کوئٹہ سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین احمد کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو
-
واٹس ایپ پر پاکستان کی خبروں کے لیے ’اردو نیوز‘ گروپ جوائن کریں