سانگھڑ میں پانچ لاکھ کلو لکڑی کا ’بون فائر‘ جمعرات 13 فروری 2020 7:37 پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں ہر سال مقامی لوگ لاکھوں کلو گرام لکڑیوں کا 40 فٹ اونچا مینار کھڑا کرتے ہیں اور پھر اس کو آگ لگا دیتے ہیں۔ اس الاؤ کو بہرم بری کے میلے کی رونق سمجھا جاتا ہے دیکھیے ذوالفقار کنبھر کی اس ویڈیو میں بون فائر سانگھڑ سندھ لاکھوں کلو لکڑی شیئر: واپس اوپر جائیں