’اچانک سے خاموشی ہوگئی اور پھر دھواں اٹھتا نظر آیا‘
’اچانک سے خاموشی ہوگئی اور پھر دھواں اٹھتا نظر آیا‘
بدھ 11 مارچ 2020 12:48
اسلام آباد میں پاکستان ایئر فورس کے ایف 16 طیارے کے حادثے کے مناظر بعض شہریوں نے اپنے موبائل فون کے کیمروں میں محفوظ کیے جبکہ جائے حادثہ کے قریب کرکٹ کھیلنے والے نوجوانوں نے اردو نیوز کو آنکھوں دیکھا حال بتایا۔ مزید اس ویڈیو میں