Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کورونا کے مریضوں کو بچانے کے لیے ایدھی رضاکاروں کی تربیت

 پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد ایدھی فاؤنڈیشن نے مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے، مزید جاننے کے لیے دیکھیے کراچی سے توصیف رضی ملک کی ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: